Hussain-Nawaz-640x450

ابھی تک نیب کی جانب سے طلبی کے نوٹس موصول نہیں ہوئے۔ حسین نواز

لندنٟ :سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نوا زنے کہاہے کہ مجھے ابھی تک نیب کی جانب سے طلبی کے نوٹس موصول نہیں ہوئے ۔ واضح رہے کہ احتساب عدالت کی جانب سے حسین نواز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں ۔ حسین نواز نے اپنے بیان میں کہا ہے میرے لئے میری والدہ سے زیادہ کچھ بھی اہم نہیں ہے جبکہ مریم نواز کے وطن واپس جانے کا فیصلہ باہمی مشاور ت کے بعدہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *