download

امریکہ افغانستان میں داعش کی مدد کر رہا ہے۔ حامد کرزئی

کابل: افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے امریکہ افغانستان میں داعش کی مدد کر رہا ہے ۔ داعش کو اسلحہ و بارود فراہم کیا جاتا ہے ۔ داعش کو امریکی مدد کی اطلاعات افغانستان بھر سے مل رہی ہیں۔ انہوں نے انٹرویو میں کہا امریکی اڈوں سے ہیلی کاپٹروں سے داعش کی مدد کی جا تی ہے داعش افغانستان میں امریکی اڈے استعمال کر رہی ہے ۔ امریکہ داعش سے پوری طرح سے رابطے میں ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *