news-1506689114-1532

بھارتی کھلاڑی کے چھکے نے تماشائی کا منہ توڑ دیا

بنگلوروٟ: بھارتی کھلاڑی کے زوردار چھکے نے تماشائی کا منہ توڑ دیا۔ واقعہ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان بنگلورو شہر میں ہونے والے میچ کے دوران پیش آیا بھارتی کھلاڑی ہاردک پانڈیا نے اتنا زوردار چھکا لگایا کہ گیند باو¿نڈری لائن پار کرتے ہوئے اسٹیڈیم میں بیٹھے تماشائی کو جا لگی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ے 24 سالہ پرستار توسیت اگروال کے چہرے پر 3 انچ گہرا گھاو لگا نچلے جبڑے کے دانت بھی ہل گئے۔ تماشائی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کرکے طبی امداد فراہم کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *