state_bank_of_pakistan_logo-svg

اسٹیٹ بنک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 5.75 فیصد پر برقرار

کراچیٟ : اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کےلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ۔ شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔ نئے اعلان کے مطابق شرح سود کو 5.75 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *