download

ووٹ کا تقدس بحال ہواتو ہم سب کامیاب ہوجائیں گے۔ نواز شریف

لاہورٟ: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ 20 کروڑ عوام کی جنگ لڑرہے ہیں ان کے خلاف سازش کرنے والے جلد بے نقاب ہوں گے۔ قوم کی دعاؤں سے بیگم کلثوم نوازکی طبیعت بہترہوئی، قوم ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کرے۔انہوں نے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ووٹ کا تقدس بحال ہواتو ہم سب کامیاب ہوجائیں گے۔ ٟنٞ لیگ کی محبت کو عوام کے دلوں سے نہیں نکالاجاسکتا، سازش کرنے والے جلد بے نقاب ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم عوام کے حقوق کی جنگ لڑتے رہیں گے مسلم لیگ ٟنٞاقدارکی سیاست کرتی ہے۔دہشت گردی کے خاتمے سے ملک میں خوشحالی آئی تمام اداروں کی مشترکہ کوششوں سے ملک میں امن قائم ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *