images (1) copy

شمالی کوریا کے مشرقی ساحلی علاقوں میں جنگی طیارے تعینات

یانگ یانگٟ : امریکی جنگی طیاروں کی پرواز کے بعد شمالی کوریا نے اپنے دفاع کو مضبوط کرتے ہوئے اپنے جنگی طیارے مشرقی ساحلی علاقوں میں تعینات کر دیئے۔ شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری یونگ ہو نے کہا ہے امریکی صدر کے بیانات کے تناظر میں حفاظتی اقدامات ضروری ہیں۔ ٹرمپ نے اعلان جنگ کر دیا ہے اور اب جزیرہ نما کوریا میں امریکی لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *