download

پاکستان میں قرض نے پنچے گاڑ لئے، ہر فرد لاکھ 16 ہزار روپے کا مقروض

کراچیٟ : پاکستان میں قرضے نے اپنے پنچے گاڑ لئے پاکستان کا ہر فرد 1 لاکھ 16 ہزار روپے تک کا مقروض ہوگیا، سٹیٹ بینک کے مطابق ملکی مجموعی قرضوں کا حجم 24 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہ۔ سٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے بیرونی قرضے جو سال 2013 میں 61 ارب ڈالر تھے، چار سال میں 22 ارب ڈالر اضافے سے 83 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں، یعنی ہر سال بیرونی قرضوں میں ساڑے 5 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔ دوسری جانب جون 2013 میں مقامی قرضوں کا حجم جو 9 ہزار 800 ارب روپے تھا، چار سال میں 5 ہزار 300 ارب روپے تک چلا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *