5555555555555555555555

طوفان ماریا سے ڈومینکا میں 17افراد ہلاک

میامیٟ: شدید سمندری طوفان ماریا سے ڈومینکا میں 17افراد ہلاک ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق 250کلو میٹر کی رفتار سے چلنے والی ہوا¶ں سے پورٹوریکو میں شدید تباہی نے ڈیرے جمالئے ۔ تیز ہوا¶ں ے باعث مواصلاتی ٹاور اکھڑ گئے، بجلی کا نظام بری طرح متاثر ہوا۔ پورٹوریکو کے گورنر کے مطابق بجلی کی بحالی میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *