noor-1 copy

نور اور ولی حامد کی راہیں جدا

لاہورٟ: اداکارہ نور اور ولی حامد خان کی راہیں جدا ہوگئیں نور ب نے اپنے شوہرولی حامد سے لاہور کی مقامی عدالت میں خلع کی درخواست دائر کر رکھی تھی بدھ کو سماعت میں نور نے عدالت سےاستدعا کی کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ نہیں رہنا چاہتیں جس کے بعد عدالت نے نور اور ولی حامد خان کے درمیان خلع کا فیصلہ سنادیا۔ نور کی یہ چوتھی شادی تھی اس سے قبل انہوں نے 2008 میں وکرم نامی شخص سے دبئی میں شادی کی تھی ،بعد ازاں ہدایت کار فاروق مینگل سے دوسری شادی کی جو زیادہ عرصہ نہ چل سکی اور صرف 4 ماہ میں ہی نوبت طلاق تک پہنچ گئی جب کہ اداکارہ نے تیسری شادی عون چوہدری سے کی تھی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *