download

امریکہ کا روہنگیا مسلمانوں کےلئے 32ملین ڈالر امداد دکا اعلان

نیویارک : امریکہ نے روہنگیا مسلمانوں کےلئے 32ملین ڈالر مالی امداد ددینے کا اعلان کردیا ۔تفصیلات کےمطابق برما میں ان دنوں ظلم کا بازار گرم ہے جس سے تنگ آرکر مسلمانوں نے جنگلوں، کیمپوں اور بنگلہ دیش کا رخ کرلیا۔ جس پر امریکہ نے امداد کا اعلان کیا ہے یہ مالی امداد خوراک ، ادویات، صاف پانی اور رہائش کے لئے دی جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *