thisaraperera (1) copy

لاہو : سری لنکن کھلاڑی تھیسارا پریرار نے کہا پاکستان کے زبردست لوگوں کی جانب سے ملنے والی تمام تر حمایت اور پیار نے مجھے یہ یاد دلایا ہے کہ میں کتنا خوش قسمت ہوں۔ انہوں نے ان خیالات کااظہار ٹوئیٹر پر کیا انہوں نے کہا یہ احساس بہت ہی زبردست ہے۔ پاکستانیو بہت بہت شکریہ۔ تھیسار اپریرار کے ٹوئیٹر کو پسندیدگی سے نواز ا گیا ہے اور سوشل میڈیا پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *