images (1)

پاکستان سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ چین

راولپنڈی: چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے ۔ چین کی پاکستان سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ۔ انہوں نے یوم دفاع پر مرکزی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا برکس میں اعلامیہ میں کوئی نئی بات نہیں ۔ اعلامیہ میں مزکور تنظیموںپر پاکستان پہلے ہی پابندی لگا چکا ہے ۔ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *