images (1)

بھارتی فوج کی ایل او سی و مقبوضہ کشمیر میں فائرنگ 5 سالہ بچی اور نوجوان شہید

سری نگر: عید پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے لائن آف کنٹرول پر پانچ سالہ بچی شہید ہوگئی جبکہ سری نگرمیں بھارتی بتفوج نےفائرنگ کرکےایک نوجوان شہیدکردیا۔
ایل او سی کےعباس پورسیکٹرپربھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اورگولہ باری سےپانچ سالہ مومنہ خضر
شہید ہوگئی بتایا گیا ہے
سری نگرمیں نماز عید کے بعد بھارت مخالف مظاہرے کئے گئے جس پر بھارتی فوج تلملا اٹھی اس نے ۔مظاہرین کومنتشر کرنے کیلئےب آنسوگیس کااستعمال کیا اور مظاہرین پر گولیاں چلا دیں
بھارتی فوج کی فائرنگ سے ضلع کلگام میں اشفاق شہید ہوگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *