47982-viyfdajavb-1482492942

والدہ کے گلے میں کینسر کا علاج شروع ہو گیا ۔ مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے میری والدہ کے گلے میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے ۔ انہوں نے ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا ڈاکٹروں کے مطابق میری والدہ کی بیماری قابل علاج ہے ۔ والدہ کو لاحق ہونیوالی بیماری لمفومہ کا فوری طور پر علاج شروع کر دیا گیا ہے ۔ والدہ کےلئے صحت یابی کی دعاوں کےلئے میں سب کی شکر گزار ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *