images (2) copy

کلثوم بھابھی کی جلد صحت یابی، اچھی صحت اور لمبی عمر کیلئے دعا گو ہوں۔ شہباز شریف

لاہورٟ : وزیر اعلی پنجاب شہبا ز شریف نے کہا ہے ہمارا پورا خاندان کلثوم بھابھی کے ساتھ کھڑا ہے ۔ انہوں نے ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا میری کلثوم بھابھی کی جلد صحت یابی، اچھی صحت اور لمبی عمر کیلئے دعا گو ہوں۔ میری نیک واہشات اور دعائیں کلثوم بھابھی کیساتھ ہیں۔انشا اللہ تعالی وہ صحت یاب ہونگی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *