images (2) copy

بلاول ابھی بچہ ہے ، جلسے میں رو نہ پڑے۔ عمران خان

مانسہرہ:ٟ: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کرپشن اور لوٹ مارکرنے والے حکمران قوم کے مجرم ہیں۔ بلاول بھٹو ابھی بچہ ہے سیاست میں تھوڑا کچا ہے، ڈر ہے کہیں مانسہرہ جلسے میں وہ رو نہ پڑے۔ انہوں نے شوگران میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماڈل ٹا¶ن کے شہدائ کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، بے گناہوں کا خون سیاستدانوں کے گلے کا پھندا بن جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ خوشی ہوئی کہ 30 سال بعد نواز شریف کو بھی نیا پاکستان بنانے کا خیال آہی عمران خان نے کہا نوازشریف اپنے اعمال کی وجہ سے نااہل ہوئے ہیں، کرپشن اور لوٹ مارکرنے والے حکمران قوم کے مجرم ہیں، قوم انصاف مانگ رہی ہے، لٹیروں کا کڑا احتساب ہونا چاہیئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *