563c4f30c3928 copy

نواز شریف میرے دل کے وزیر اعظم

لاہور : سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے عوام کے پاس جانا نوازشریف کا آئینی حق ہے ۔ جو ہونا تھا ہو گیا اب آگے بڑھنا ہے ۔ نواز شریف ابھی بھی میرے دل کے وزیر اعظم ہیں ۔ نواز شریف نے عدلیہ سمیت کسی ادارے کی تذلیل نہیںکی ۔ انہوں نے جاتی امرا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہم ہر قانونی و آئینی حق استعمال کرینگے ۔ پاکستان کا ہر کونہ نواز شریف کو خوش آمدید کہنے کو تیار ہے ۔ نواز شریف کو اپنے نے گھر آنا تھا دوستوں کے اصرار پر جی ٹی روڈ سے آئے ۔انہوں نے کہا جمعرات اور جمعہ کو انتحابی اصلا حات پر بات ہوگی ۔ جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس تھا کسی ادارے کے خلاف کوئی بات نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *