download

اب ہماری فلمیں اچھی بن رہی ہیں۔ صائمہ

لاہورٟ: فلم سٹار صائمہ نور نے کہا ہے اب ہماری فلمیں اچھی بن رہی ہیں اور اگر ہم اسی طر ح میعار کے مطابق کام کرتے رہیں تو اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ہم فلم انڈسڑی میں بھارت کا نہ صرف مقابلہ کر سکتے ہیں بلکہ ان سے مقابلے میں بہت زیادہ بہتر بھی ہوسکتے ہیں ۔ انہوں نے انٹرویو میں کہا بھارتی فلموں کی نمائش سے خوفزدہ ہونے کی بجائے انکا مقابلہ کر نا ہوگا اگر پاکستان میں بھی معیار کو تر جیح دی جائے تو ہم بھی اپنی انڈسڑی کو مضبوط بنا سکتے ہیں نئے ٹیلنٹ کو پرموٹ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *