547835-sheikhrasheedEPA-1368299648-698-640x480

نواز شریف کی سیاست کا چار ماہ میں دھڑن تحتہ ہوگا۔شیخ رشید

اسلام آباد: عوام مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے نواز شریف کی سیاست کا چار ماہ میں دھڑن تحتہ ہوگا۔ شہباز شریف اور چودھری نثار موٹر وے سے ریلی چاہتے تھے ۔ 13 اگست کو عوام کا سمند ر جلسے مین ائے گا۔ عمران خان مہمان خصوصی ہونگے ۔ یہ لڑائی کے موڈ میں ہیں۔ نواز شریف کے دماغ میں مال کی گرمی چڑھ گئی ہے ۔ نواز شریف کا دماغی معیا ر اب وزیر اعظم والا نہیں رہا۔ نواز شریف عوام میں نہیں حمام میں چلے گئے ۔ نواز شریف کی ریلی میں چار سے دس ہزار لوگ تھے ۔ ۔ آرٹیکل 62, 63ختم بھی کردئیے تو نواز شریف بحال نہیں ہو سکتا ۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نواز شریف طیب ارددان بننا چاہ رہے ہیں۔ طیب ارددان عام آدمی تھا فوج کی پیدا وار نہیں تھا۔ نواز شریف کو ضیا الحق نے اپنی عمر لگنے کی دعا دی تھی۔ انہوں نے کہا نواز شریف حکومتیں ختم کرنے میں لگے رہے ۔ بے نظیر کی حکومت دوسری مرتبہ کس نے ختم کی ، وزیر اعظم جونیجو کو کس نے نکالا تھا۔ نواز شریف اپنے بھائی پر بھی اعتماد نہیں کرتے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *