images (2) copy

مبارک ہو، برطانوی وزیراعظم کا پاکستانی ہم منصب کو خط

اسلام آبادٟ: برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو مبارکباد کا خط لکھ دیا ۔ برطانوی وزیر ا عظم نے انہیں وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے انہوں نے کہا برطانیہ، پاکستان کا دیرینہ اورقابل اعتماد دوست ہے اور رہے گا باہمی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کیلئے آپ کے ساتھیوں سے مل کرکام کررہی ہوں، پاک برطانیہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتی ہوں اور آپ کے ساتھ مل کرکام کروں گی۔ انہوں نے کہا ہم باہمی تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے پر خصوصی پروگرام منعقد کر رہے ہیں جب کہ اپنے تاریخی تعلقات کو مزید وسعت دینے کیلئے مل کر کام کرنے کی منتظر ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *