maryam-pm copy

والد کا حکم حتمی

اسلام آبادٟ: مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے میں اپنے والد نواز شریف کے ساتھ جانا چاہتی تھی میں نے ان سے درخواست بھی کی لیکن مجھے منع کر دیا گیا ۔ انہوں نے ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہامیرے لئے یہ الفاظ حتمی ہیں کیوں کہ یہ میرے باپ کا حکم ہے ۔ اس لئے میں ان کے ساتھ نہیں ہوں۔ مریم نواز نے یہ ٹوئیٹر اس وقت کیا جب جلوس میں ا نہیں نہیں دیکھا گیا تو ٹوئیٹر پر ان سے پوچھا گیا تھا کہ وہ کہاں ہیں جس پر مریم نواز نے ٹوئیٹر پر جواب دیتے ہوئے مکمل وضاحت کی کہ ان کے لئے والد کا حکم مقدم تھا جس کی وجہ سے وہ ان کے ساتھ نہیں گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *