tonight10 copy

شیخ رشید نے دانتوں کی طاقت دکھادی

لاہور : عوامی تحریک کے جلسے میں شیخ رشید نے اپنے دانتوں کی طاقت کا مظاہر ہ بھی کیا۔ وہ جب جلسہ گاہ پہنچے تو انہیں پیا س لگ رہی تھی ۔انہیں پینے کےلئے پانی کی بوتل دی گئی جسکا ڈھکن جب ہاتھوں سے نہ کھل پایا تو انہوں نے دانتوں سے کھول کر پانی پیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *