59yearold-head-constable-hangs-himself-after-tiff-with-wife_190914025936

مچھلیاں پکڑنےکا تنازعہ: باپ بیٹے کے قاتل کو 16 سال بعد پھانسی

فیصل آبادٟ: مچھلیاں پکڑنے کے تنازعے پر باپ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتارنے والے کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ۔ ۔تھانہ ماموں کانجن کے کے علاقے حکیم کا کاٹھیہ کے عبدالرحمان نے آٹھ نومبر دو ہزار دو میں مچھلیاں پکڑنے کے تنازعے پر بھائی پہلوان اور اسکے بیٹے غلام نبی کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔۔ سولہ سال کیس کی کاروائی کے بعد کیس کا فیصلہ کرتے ہوئے مجرم کو پھانسی کی سزا سنائی گئی مدعیان کی جانب سے صلح نہ کرنے پر منگل کو علی الصبح مجرم کوسینٹرل جیل میں پھانسی دے کر جسد خاکی ورثا کے سپرد کر دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *