file-photo-1502175881-3260

بس نے رکشہ روند ڈالا، 2بچوں 2 خواتین سمیت5 افراد زندگی سے محروم

نواب شاہ : مسافر بس نے سواریوں سے بھر ا رکشہ روند ڈالا جس سے دوبچوں دو خواتین سمیت پانچ افراد زندگی سے محروم ہو گئے ۔ واقعہ قاضی احمد میں پیش آیا۔ جاں بحق ہونیوالوں کا تعلق ایک خاندان سے بتایا گیا ہے ۔ پانچ افراد کی موت کے علاوہ چار افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ہسپتال متنقل کر دیا گیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *