download

پسند کی شادی کرنے پر بھائی نے ملتان ہائیکورٹ میں بہن قتل کر دی

ملتان: عدالت کے احاطے میں میں فائرنگ کر کے بھائی نے شادی شدہ بہن قتل کر دی واقعہ ملتان ہائیکورٹ میں پیش آیا۔ ملزم کی بہن نے پسند کی شادی کی تھی جس کا بھائی کو رنج تھا کیس کی سماعت پر پیشی کیلئے خاوند کے ساتھ عدالت آئی تو خاتون کے بھائی نے اس پر گولیاں چلا دیں جس سے وہ موقعہ پر ہی زندگی سے محروم ہو گئی ۔ جبکہ فائرنگ سے وکیل سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے ،ملزم نے بہن قتل کرنے کے بعد گرفتاری دیدی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *