images

امریکہ کی جیل سے قیدی فرار

واشنگٹن ۔۔۔ امریکہ کی جیل سے 12خطرناک قیدی فرار ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ امریکا کی ریاست الاباما میں قائم ایک جیل سے12انتہائی خطرناک قیدی فرار ہوگئے تھے جبکہ مفرور ہونے والے قیدیوں میں سے گیارہ قیدیوں کو پکڑ لیا گیا ا ایک قیدی ابھی تک قابھو نہیں آیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *