Untitled-1 copy

پاکستانی باکسر محمد وسیم کی ایک اور شاندار فتح

پاناما سٹی: کٞ پاکستانی باکسر محمد وسیم نے انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ میں میزبان باکسر ر ایون ٹیروس کو شکست دے دی۔ورلڈ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن برقرار رکھنے کے لئے باکسر محمد وسیم کا پاناما کے باکسسے مقابلہ تھا محمد وسیم نے تیسرے ہی را¶نڈ میں مخالف باکسر کو شکست سے دوچار کر دیا اور اپنی رینکنگ کے حصول میں کامیاب رہے ۔ محمد وسیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پاناما میں فائٹ کے لئے سخت محنت اور تیاری کی تھی اور میری کامیابی میں والدین کی دعا¶ں اور کوچ محمد طارق کا بھی اہم کردار ہے۔ انہوں نے کہا ان کی اگلی رینکنگ فائٹ کولمبیا میں ہوگی جس کے بعد ڈبلیو بی سی گولڈ ٹائٹل کا حصول ان کا اگلا ہدف ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *