sunil-gavaskar

مادھوری سنیل گواسکر کی دیوانی ، جوابنی و عروج جانے کے بعد اظہار

ممبی : بھارتی اداکرہ مادھویر اپنا عروج اور جوانی گزار کر اپنے خوابوں کے شہہزادے کو منظر عام پر لے اآئی ۔ ما دھوری نے انٹرویو میں بتایا کہ جب میں نوجوان تھی تو ایک کرکٹر کی دیوانی تھی وہ کرکٹر ان سے 18 سال بڑا تھا لیکن مادھوری نے کرکٹر کو من مندر میں بسایا ہوا تھا اور کبھی بھی کسی کو اس کا نام نہیں بتایا تھا ۔ یہ بات بھی دلچسبی سے خالی نہیں کہ وہ کرکٹر کھیل سے رئٹائر ہونے کے باوجود مادھوری کاہیرو تھا مادھوری نے بتایا کہ وہ بھارتی لیجنڈ سنیل گواسر کو بہت پسند کرتی تھی شحصیت کی پوری طرح سے گرویدہ تھی جس کا اعتراف اب کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *