images (1)

منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار شبیر شاہ نئی دہلی منتقل

سرینگرٟ: مني لانڈرنگ کے الزام میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹیٟڈی ایف پیٞکے سربراہ اور حریت کانفرنس کے جنرل سیکریٹری شبیر احمد شاہ کونئی دہلی منتقل کر دیا گیا ۔ منگل کی شب شبیر شاہ کو سری نگر کے سنت نگر میں واقع رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ای ڈی نے شبیر شاہ کے خلاف کئی بار سمن جاری کیا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے۔ اس کے بعد ای ڈی کی جانب سے غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا گیا تھا۔ شبیر شاہ حریت کانفرنس کے جنرل سکریٹری بھی ہیں، جس کے سربراہ علی شاہ گیلانی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *