download

روس، ایران، شمالی کوریا پر امریکی پابندیوں کا نیا بل منظور

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے
تینوں ملکوں کے حوالے سے ووٹنگ کی گئی میں میں پابندیوں کے حق میں 388 اور مخالفت میں
صرف دو ووٹ پڑے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان کے اراکین نے نئی پابندیوں سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کے تحفظات نظرانداز کر دیئے اور ریپبلکن اراکین نے بھی بل کے حق میں ووٹ دیا۔ نے بل پر دستخط کرنے یا نہ کرنے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *