886832-sialkotroad-1501017424-577-640x480

سیالکوٹ اور امریکی شہر بولنگ بروک جڑواں شہر قرار

شکاگو: سیالکوٹ اور امریکی شہر بولنگ بروک کو بھی جڑواں شہر قرار دے دیا گیا، اس سلسلے میں
شکاگو میں ایک پروقار تقریب کا اہتمامکیاجس میں امریکا میں تعینات پاکستانی سفیراعزاز چوہدری اور بولنگ بروک کے مئیر راجر کلار نے ایک معاہدے پر دستخط کئے جس کت تحتت سیالکوٹ اور بولنگ بروک کو جڑواں شہر قرار دے دئیے گئے ۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعزاز چوہدری نے کہا یہ معاہدہ پاک امریکہ تعلقات کی 70سالہ تاریخ میں اہم ترقی کا باعث بنے گا، انہوں نے گزشتہ 27 سالوں سے یوم آزادی پر پاکستانی پرچم کشائی کی تقریب پر مئیر راجر کلار کا شکریہ بھی ادا کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *