PM_Modi_Lok_Sabha_650

مودی کی آنکھ کھل گئی

نئی دہلی : بے گناہ مسلمانوں کے قتل عام پر دنیا بھر سے لعن طعن کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ہوش آ ہی گیا۔ انہوں نے بھارت میں گائے کے تحفظ کے نام پر فساد کرنے والے ہندو انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی کہا ہے ملک میں گائے کی تحفظ کا قانون موجود ہے۔ گئو رکشا کی آڑ میں جرم ناقابل قبول ہے۔۔ گئو رکشا کی آڑ میں قانون کو ہاتھ میں لینا ناقابل قبول ہے۔بھارتی وزیر اعظم نے مون سون سیشن میں بات کرتے ہوئے گئو رکشکوں کو وارننگ دی کہ کوئی بھی قانون کو اپنے ہاتھ میں نہ لے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *