Untitled-1 copy

ملتانٟ: :چوک کچہری میں مسلم لیگ ن کی کارکن خواتین نے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے خلاف سراپا احتجاج بن گئیں ۔ خواتین رو عمران رو کے نعرے لگاتی ہوئی سڑک پر نکل آئیں۔ اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف کے حق میں نعرے بازی کی گئی جبکہ عمران خان کے عمران خان کے پتلے کو برقعہ،چوڑیاں پہناکرجوتیوں اورجھاڑو سے خوب پٹائی کی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *