download (3)

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آبادٟ: وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ریلیوں جلسے جلوسوں کے انعقاد پرمکمل پابندی ہو گی اس کے علاوہ 5 یا اس سے زائد افراد کسی جگہ پر کھڑے نہیں ہو سکیں گے ۔ریڈ زون میں بھی سیاسی اجتماع پر پابندی ہوگی۔پابندی کا اطلاق 2 ماہ کیلئے ہو گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *