ab-kia-hoga-on-news-one-sardar-zulfiqar-ali-khan-khosa-exclusive-interview-18th-may-2013

ناراض لیگی رہنما ذوالفقار کھوسہ بھی میدان میں۔۔۔۔۔

لاہور : ناراض مسلم لیگی رہنما ذوالفقار کھوسہ نے دعوی کیا ہے کہ لیگی رہنماوں کی بڑی تعداد ان سے رابطے میں ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا موجودہ صورتحال میں لیگی رہنما مایوس ہیں اور مجھ سے رابطے کر رہے ہیں۔ ان کا ساتھ کسی نے نہیں دینا یہ بڑھکیں مار رہے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہاا میرے ساتھ اتنے زیادہ مسلم لیگی رہنما رابطے میں ہیں انہیں اس سے بڑا جھٹکا لگے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *