s

دپیکا پڈوکو ن ٹینس سٹارنواک جوکو وچ اور ان کی بیوی کے مابین کیدو بن گئیں

ممبئیٟمانیٹرنگ ڈیسکٞبالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون عالمی شہرت یافتہ سربین ٹینس سٹارنواک جوکو وچ اور ان کی بیوی کے مابین کیدو بن گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق عالمی شہرت یافتہ نواک جوکووچ کی ازدواجی زندگی گزشتہ 18 ماہ سے سخت مشکلات کا شکارہے اوراس کی وجہ حسینہ دپیکا پڈوکون ہیں. نواک کی سابق گرل فرینڈ اورسربین پوپ سٹارنتاسا نے ان کے پرانے رازوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ نواک اوردپیکا ایک دوسرے کے گہرے دوست اور قریبی ساتھی رہ چکے ہیں. اس وجہ سے نواک اوران کی اہلیہ جیلینا اسٹونی کے درمیان رشتے میں دراڑ پڑنی شروع ہوگئی ہے اور دونوں ایک دوسرے سے بات چیت کرنا پسند نہیں کرتے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *