edhi-23 copy

ایدھی مزدوروں کی لاشیں دیکھکر بے ہوش۔۔۔۔۔۔۔

لاہور: سماجی خدمت کے دیوتا عبدالستار ایدھی کے اعصاب پر ایک واقعے نے گہرا اثر کیا تھا انہوں نے دنیا بھر میں میزائلوں کے حملوں ،فائرنگ،بم دھماکوں ،جلاو گھیراو حتی کے خون کے دریا ٟسانحہ علی گڑھٞ میں بھی کام کیا مگر کسی بھی لمحے ان کو ڈر نہیں لگا اور نہ ہی ان کے دل میں کسی قسم کا خوف پیدا ہو ا ۔ بلوچستان کے علاقے میں 18مزدوروں کو بیدردی سے قتل کر دیا گیا س پر وہ انتہائی رنجیدہ تھے ان افراد کی نعشیں ان کا بیٹا فیصل ایدھی کراچی لے کر پہنچا تھاتووہ ان نعشوں کو ایدھی سرد خانے میں دیکھ کر بے ہوش ہوگئے تھے یہ واقعہ کئی دن تک ان کے حواس پر چھایا رہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *