photo

موٹر وے پر کارکے حادثے میں گورنمنٹ ایمر سن کالج کے تین پروفیسر جاں بحق

اسلام آباد: موٹر وے چکری روڈ پر ٹریفک حادثے میں تین پروفیسر زندگی سے محروم ہو گئے ۔ تینوں افراد گورنمنٹ ایمر سن کالج ملتان کے پروفسر تھے ۔ موٹر وے پر کار میں اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھے کہ حادثے کا شکا ر ہو گئے ۔ حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔ لاشیں ورثا کے سپرد کر دی گئیں اور زخمی کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا ۔ ۔ جاں بحق ہونیوالے پروفیسروں کے نام رانا دلشاد، راو ذوالفقار اور راو ظفر اقبال بتائے گئے ہیں۔ موٹر وے پولیس کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *