download

نواز شریف کی غیر جمہوری سوچ پھر بے نقاب ہو گئی ۔ عمران خان

اسلام آبادٟ : تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے نواز شریف کی غیر جمہوری سوچ ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی ۔ نواز شریف کہتے ہیں کہ صرف عوام ان کا اھتساب کر سکتے ہیں۔ انہوں نے ٹوئیٹر پر وزیر اعظم نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا عنواز شریف کی ایسی سوچ جمہوریت کے منافی ہے ۔ عوام منتخب نمائندوں سے قانون کی پامالی کی توقع نہیں رکھتے ۔ عوام منتخب نمائندوں سے جوابدہ ہونے کی توقع رکھتے ہیں۔ اسلامی مغربی جمہوری روایات میں سب برابر ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *