Nehal-Hashmi1-604x270 copy

متنازع تقریر کے مسئلے پر نہال ہاشمی کی سپریم کورٹ سے معافی

اسلام آباد : متنازع تقریر کے مسئلے پر نہال ہاشمی نے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی ۔ انہوں نے غیر مشروط معافی نامہ سپریم کیں میں جمع کردیا۔ جس میں واضح کیا ہے کہ میرا ہدف عدلیہ یا جے آئی ٹی نہیں بلکہ عمران خان تھے ۔ بطور وکیل عدالت سے معافی مانگنا میرے لئے اعزاز ہے ۔ کبھی ارادی یا غیر ارادی طور پر عدالتی کارروائی میں رخنہ ڈالنے کی کوشش نہیں کی۔ اس لئے توہین عدالت کیس میں عدالت سے معافی کا طلب گار ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *