Untitled-1 copy

طارق باجوہ گورنر سٹیٹ بینک مقرر

اسلام آبادٟ : وفاقی حکومت نے طارق باجوہ کو گورنر سٹیٹ بینک مقررکر دیا ۔ طارق باجوہ اس سے قبل سیکرٹری خزانہ رہ چکے ہیں ۔ حکومت نے گورنر سٹیٹ بینک کی خالی نشست پر طارق باجوہ کو تعینات کیا جسکا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔ طارق باجوہ کو گورنر سٹیٹ بینک مقرر کرنے کی منظوری صدر مملکت ممنون حسین نے دی طارق باجوہ کو تین سال کےلئے گورنر اسٹیٹ بنک مقرر کیا گیا ہے ۔ ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *