download

قطری شہزادے کا پاکستانی سفارتحانے میں آ کر بیان ریکارڈ کروانے سے انکار

اسلام آباد: قطری شہزادے نے ایک مرتبہ پھر پاکستانی سفارتحانے میں آنے سے انکارکردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جے آئی ٹی کی جانب سے قطری شہزادے کو ایک اور خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آپ پاناما کیس میں خط کی وجہ سے ہمارے دارئرہ اختیار میں آتے ہیں ۔ دوحہ میں پاکستانی سفارتحانے میں جا کر اپنا بیان ریکارڈ کروائیں۔ جس پر قطری شہزادے نے کہا ہے اگر بیان ریکارڈ کروانا ہے تو گھر یا دفتر آئیں بیان رلیں۔ میں پاکستانی شہری نہیں ہوں جو پاکستان کے سفارتحانے میں آکر بیان دوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *