Pakistan test-fires Shaheen-I missile

شمالی کوریا کا ایک اور بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

سیئول: ڈیسک ٞشمالی کوریا نے ایک اور بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ یہ بلیسٹک میزائل کا نیا تجربہ ہے۔ جنوبی کوریا کے مطابق یہ میزائل مغربی علاقے سے بخیرہ جاپان میں فائر کیا گیااس سے قبل ماہ جون امریکا کی جانب سے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔امریکی حکام کا کہناتھا کہ شمالی کوریا نے اپنے ایک اور راکٹ انجن کا تجربہ کیا ہے،جس کا تعلق بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کی تیاری سے ہو سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *