images

اڈیالہ جیل میں قید ی نے خودکشی کرلی

راولپنڈی : اڈیالہ جیل میں حوالاتی نے گلے میں پھندہ ڈال کر مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ قیدی محمد امیر جیل کے نفسیاتی وارڑ میں زیرعلاج تھا ، اس نے وارڈ کے بیت الخلائ میں چادر سے گلے میں پھندہ ڈال کراپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ محمد امیر کے خلاف رواں سال 16 مارچ کو ایف آئی آر تھانہ رمنا اسلام آباد میں درج کی گئی تھی ۔ اس پر بیوی کے قتل کا الزام تھا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *