MURDER_logo copy

بھارت میں بہو نے سسر کو نازک عضو دبا کر مار ڈالا

نئی دلی: شوہر سے لڑتی بیوی نے سسر کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ تفصیلات کے مطابق میلے میں مرغوں کی لڑائی ہارنے کے بعد آنمہ کھارویہ اور شوہر بھیرا آپس میں ہی لڑ پڑے۔ اس دوران آنمہ کا سسر گا کرکیتہا صلح صفائی کروانے کے لیے وہاں آگیا جس کو دیکھ کو بہو مشتعل ہو گئی اس نے شوہر کو چھوڑ کر سسر کو دبوچ لیا اور اس کے جسم کے نازک حصے کو ایسے زور سے دبایا کہ چند منٹ میں ہی تڑپ تڑپ کر زندگی سے محروم ہو گیا ۔ پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا ہ بہو نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *