LPG2

ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے سے 10 روپے فی کلو کمی

کراچی: ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے سے 10 روپے فی کلو کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت 80 روپے فی کلو ہو گئی ہے ایل پی جی کے کمرشل سلنڈر میں 445 روپے کم ہونے سے کمرشل سلنڈر کی قیمت 3560 روپے ہو گئی ، اسی طرح گھریلو سلنڈر کی قیمت 118 روپے کی کمی سے 950 روپے ہو گئی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *