download copy

قومی کرکٹ ٹیم کےلئے ایک ایک کروڑ روپے کا انعام، وزیر اعظم ہاوس سے نوٹیفیکیش جاری

اسلام آباد: وزیر اعظم ہاوس کی جانب سے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کوایک ایک کروڑ روپے کا چیک دینے کا نوٹیفیکشن جا ری کر دیا گیا اس سلسلے میں 21 کروڑ 50 لاکھ روپے کی ادائیگی کی منظوری دی گئی ۔ جس کے مطابق 15 کھلاڑیوںکا ایک ایک کروڑ روپے کا چیک دیا جائیگا۔ہیڈکوچ سمیت13 آفیشیلز کو 50, 50 لاکھ روپے دئیے جائینگے ۔ اس ضمن میں پانچ جولائی کو تقریب ہوگی ۔ جس میں وزیر اعظم نواز شریف شرکت کرینگے اور وہ کھلاڑیوں ، ہیڈکوچ اور آفیشیلز میں چیک تقسیم کرینگے ۔ قومی کرکٹ ٹیم وزیر اعظم ہاوس کے علاوہ سینٹ کا بھی دورہ کرے گی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *