images (1)

امریکہ بہت ناراض ہے اس بات کو سنجیدگی سے لینا چاہئے۔ پرویز مشرف

لاہور: سابق صدر پرویز مشرف نے کہاہے امریکہ ہم سے بہت ناراض ہے اس بات کو سنجیدگی سے لینا چاہے ، ایک طرف ایران اور سعودیہ کا جھگڑا چل رہا ہے ۔ دوسری طرف ہمارے سر پر افغانستان اور بھارت بیٹھا ہے ۔ نئی صورتحال میں امریکہ اور اسرائیل کا کردار بہت اہم ہے ۔انہوں نے نجی ٹی سی سے گفتگوکرتے ہوئے کہا پاکستان کا رتبہ بنانا چاہئے جو بھی بن سکتا ہے ۔ اسلامی امہ میں امن لانے میں ہمارا کردار ہے ہم امن لا سکتے ہیں۔ انہوں نے جے آئی ٹی کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا جے اائی ٹی والوں سے یہی کہوں گا کہ یہ پاکستان کا معاملہ ہے ۔ کسی سے نہ ڈریں اور وہ فیصلہ کریں جو پاکستان کے حق میں ہے ۔ن اکا صفایا ہونا چاہے ے میرے نزدیک یہ دڑے ہوئے ہیں سہمے ہوئے ہیں ان کا صفایا ہونانا چاہئے ۔پرویز مشرف نے کہا تمام اردو بگولنے والوں کو ایک چھٹری کے نیچے آنا چاہئیے۔ حیدر آباد میں ہمارے جلسے میں ایم کیو ایم ،پی ایس پی کے لوگ شریک تھے۔ یم کیو ایم کے مختلف دھڑوں میں اتحاد کی ضرورت ہے ۔ پنجابی ، بلوچ، مہاجر، سندھی پٹھان سب بھائی ہیں۔ انہوں نے وطن واپسی کے سوال پر کہا۔ مجھ پر مقدمات کم ہوں تو واپسی کا فیصلہ کرونگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *