Untitled-1 copy

بجلی کا کرنٹ ، سلمان خان کو تکلیف دہ بیماری کا سامنا

ممبئیٟ: لیجنڈ اداکار سلمان خان اعصابی معذوری میں مبتلا ہو گئے انہیںٹریگمینل نیوریلجیا بیماری نے اپنے غلبے میں لیا ہوا ہے ۔ اس بیماری میں انسان کے چہرے کی نسوں میں بجلی کے کرنٹ جیسا درد ہوتا ہے، یہ درد اتنا شدید ہوتا ہے کہ مریض برداشت کرنے سے قاصر ہوتا ہے خودکشی کرنے کے بارے میں سوچنے لگتا ہے۔ ڈاکٹرزکے مطابق یہ درد چہرے کو ہلکا سا چھونے، شیو کرنے اور برش کرنے پر پیدا ہوسکتا ہے اور کئی بار تو یہ درد بنا کسی وجہ کے بھی ہوجاتا ہے۔ سلمان خان نے اپنی اس بیماری کے بارے میں پہلی بار2011 میں بتا یا تھا اور یہ بھی کہا تھا اس بیماری کی وجہ سے شدید درد جھیل رہے ہیں امریکا میں ان کا علاج جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *