311298,xcitefun-resham-bridal-photoshoot-1

ریشم کا شادی اور بیرون ملک مقیم ہونے کا فیصلہ

لاہور: فلمسٹار ریشم 2018ئ میں شادی کر کے بیرون ملک منتقل ہو جائیں گی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریشم نے اپنے لائف پارٹنر کا انتخاب کر لیا ہے جو یورپ میں بزنس کرتے ہیں ۔ ریشم 2018ئ تک اپنے تمام پراجیکٹس سے فارغ ہونے کے بعد شادی کر کے اپنے شوہر کے ہمراہ ہی بیرون ملک چلی جائیں گی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *